اُس نے پیشِین گوئی کے طَور پر مسِیح کے جی اُٹھنے کا ذِکر کِیا کہنہ وہ عالَم ِاَرواح میں چھوڑا گیانہ اُس کے جِسم کے سڑنے کی نَوبت پُہنچی۔