اَعمال 16:36 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور داروغہ نے پَولُس کو اِس بات کی خبر دی کہ فَوج داری کے حاکِموں نے تُمہارے چھوڑ دینے کا حُکم بھیج دِیا ۔ پس اب نِکل کر سلامت چلے جاؤ۔

اَعمال 16

اَعمال 16:29-39