امثال 9:1-3 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. حِکمت نے اپنا گھر بنا لِیا۔ اُس نے اپنے ساتوں سُتُون تراش لِئے ہیں۔

2. اُس نے اپنے جانوروں کو ذبح کر لِیا اور اپنی مَے مِلا کر تیّار کر لی۔ اُس نے اپنا دسترخوان بھی چُن لِیا۔

3. اُس نے اپنی سہیلیوں کو روانہ کِیا ہے۔وہ خُود شہر کی اُونچی جگہوں پر پُکارتی ہے۔

امثال 9