امثال 6:1-3 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اَے میرے بیٹے! اگر تُو اپنے پڑوسی کا ضامِن ہُؤا ہے۔اگر تُو ہاتھ پر ہاتھ مار کر کِسی بیگانہ کا ذِمّہ وار ہُؤا ہے

2. توتُو اپنے ہی مُنہ کی باتوں میں پھنسا۔تُو اپنے ہی مُنہ کی باتوں سے پکڑا گیا۔

3. سو اَے میرے بیٹے! چُونکہ تُو اپنے پڑوسی کے ہاتھ میں پھنس گیا ہے۔ اب یہ کر اور اپنے آپ کو بچا لے۔جا ۔ خاکسار بن کر اپنے پڑوسی سے اِصرار کر۔

امثال 6