26. اور سافان اگرچہ ناتوان مخلُوق ہیں تَو بھی چٹانوںکے درمیان اپنے گھر بناتے ہیں
27. اورٹِڈّیاں جِن کا کوئی بادشاہ نہیں تَو بھی وہ پرےباندھ کرنِکلتی ہیں
28. اورچِھپکلی جو اپنے ہاتھوں سے پکڑتی ہے اور تَوبھی شاہی محلّوں میں ہے۔
29. تِین خُوش رفتار ہیں بلکہ چارجِن کا چلنا خُوش نُما ہے ۔
30. ایک تو شیرِ بَبر جو سب حَیوانات میں بہادُر ہےاور کِسی کو پِیٹھ نہیں دِکھاتا۔