امثال 22:28-29 Urdu Bible Revised Version (URD)

28. اُن قدِیم حُدُود کو نہ سرکاجو تیرے باپ دادا نے باندھی ہیں۔

29. تُو کِسی کو اُس کے کام میں مِحنتی دیکھتا ہے؟وہ بادشاہوں کے حضُور کھڑا ہو گا۔وہ کم قدر لوگوں کی خِدمت نہ کرے گا۔

امثال 22