امثال 11:29-31 Urdu Bible Revised Version (URD)

29. جو اپنے گھرانے کو دُکھ دیتا ہے ہوا کا وارِث ہو گااور احمق دانا دِل کا خادِم بنے گا۔

30. صادِق کا پَھل حیات کا درخت ہے اور جو دانِش مند ہے دِلوں کو موہ لیتا ہے۔

31. دیکھ صادِق کو زمِین پر بدلہ دِیا جائے گا تو کِتنا زِیادہ شرِیر اورگُنہگار کو!

امثال 11