احبار 7:36-38 Urdu Bible Revised Version (URD)

36. یعنی جِس دِن خُداوند نے اُنہیں مَسح کِیا اُس دِن اُس نے یہ حُکم دِیا کہ بنی اِسرائیل کی طرف سے اُنہیں یہ مِلا کرے ۔ سو اُن کی نسل در نسل یہ اُن کا حق رہے گا۔

37. سوختنی قُربانی اور نذر کی قُربانی اور خطا کی قُربانی اور جُرم کی قُربانی اور تخصِیص اور سلامتی کے ذبِیحہ کے بارے میں شرع یہ ہے۔

38. جِس کا حُکم خُداوند نے مُوسیٰ کو اُس دِن کوہِ سِینا پر دِیا جِس دِن اُس نے بنی اِسرائیل کو فرمایا کہ سِینا کے بیابان میں خُداوند کے حضُور اپنی قُربانی گُذرانیں۔

احبار 7