احبار 14:54-57 Urdu Bible Revised Version (URD)

54. کوڑھ کی ہر قِسم کی بلا کے اور سعفہ کے لِئے۔

55. اور کپڑے اور گھر کے کوڑھ کے لِئے۔

56. اور ورم اور پپڑی اور چمکتے ہُوئے داغ کے لِئے شرع یہ ہے۔

57. تاکہ بتایا جائے کہ کب وہ ناپاک اور کب پاک قرار دِئے جائیں ۔ کوڑھ کے لِئے شرع یِہی ہے۔

احبار 14